ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

چاچا ٹی 20کے نام سے مشہور ہونیوالا زمان مہر 6ماہ تک سگی بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی شخصیت چاچا ٹی 20کے نام سے پہچانے جانے والے زمان مہر کی 2سگی بیٹیوں کے ساتھ 6ماہ سے زیادتی، بیوی کی درخواست پر مقدمہ درج ،پولیس نے حراست میں لے لیا۔روزنامہ پاکستان لاہور کی ایک رپورٹ کے مطابق

کرکٹ کے میدانوں میں پاکستانی پرچم زیب تن کر کے کھلاڑیوں اور شائقین کے خون کو گرمانے والا مہرزمان عرف چاچا ٹی 20شیطان کا پجاری نکلا، 2سگی بیٹیوں کنزہ بی بی عمر 19سال اور ثنیا بی بی عمر 22سال کو ڈرا دھمکا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر 6ماہ سے زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا۔شوہر کی بے غیرتی اور ظلم سے تنگ آکر بچیوں کے راز فاش کرنے پر بیوی تھانہ ونیکے تارڑ پہنچ گئی جس پر پولیس نے ملزم زمان مہر عرف چاچا ٹی 20کو حراست میں لیکر اس کی بیوی امینہ پروین کی درخواست پر مقدمہ نمبر 300/17 بجرم 376(i) درج کرلیا اور کنزہ بی بی اور ثنیا بی بی کامیڈیکل لیگل حاصل کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادیا۔امینہ بی بی نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تو گھر ہی اجڑ گیا ہے، وہ اپنی بیٹیوں کی تصاویر نہیں بنوانا چاہتی کل کو ان کی شادی بھی کرنا ہے۔ ڈی ایس پی صدر سرکل رانا عبدالسلام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور مزید تفتیش جاسری ہے، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آجائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…