پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو اپنا استاد تسلیم کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی ( آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن ویرات کوہلی نے تین عظیم پاکستانی کھلاڑیو ں کو بھی اپنا استاد تسلیم کرلیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ’’ دنیا بھر کے اساتذہ اور بالخصوص کرکٹ سے وابستہ استادوں کے لیے ’ہیپی ٹیچرز ڈے ‘‘۔

کوہلی کے اس پیغام کے پیچھے دنیا کے عظیم کرکٹر کے نام لکھے ہوئے تھے اور ان کے ان استادوں کی فہرست میں پاکستان کے عمران خان ، جاوید میانداد اور انضمام الحق کا نام بھی شامل تھا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…