بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیٹیوں کے ساتھ شرمناک عمل،معروف کرکٹ شائق انکل ٹی۔20 گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد(آن لائن)حافظ آباد کے نواحی قصبہ کولوتارڑ سے پولیس نے کرکٹ کے میدانوں میں قومی پرچم کو لہراکر مخصوص انداز میں بھڑکیں لگاکر شہرت حاصل کرنے والے انکل ٹی۔20کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انکل ٹی۔20 محمد زمان کی اھلیہ امینہ بی بی نے ونیکے تارڑ پولیس کو تحریری درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسکی شادی قریبا 25برس قبل محمد زمان سے ہوئی۔

وہ ایک جنسی درندہ ہے جو اسکی دو جواں سال بیٹیوں سے جنسی زیادتی کا ارتکاب کررہا ہے ۔ اور میرے منع کرنے پر مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے۔ ملزم نے عید سے قبل بھی بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کی جس پر پولیس نے محمد زمان المعروف انکل ٹی۔ٹونٹی کے خلاف زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے اسے گرفتارکرلیا اور اس ضمن میں تفتیش کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…