پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔گرین کیپس مختصر ٹور میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق پہلا ٹیسٹ 24 مئی سے لارڈز میں شروع ہوگا، دوسرے کا آغاز یکم جون کو ہیڈنگلے میں ہوگا۔

واضح رہے کہ 2016ء میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی جبکہ ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کو 4 میچز میں شکست ہوئی اور صرف ایک میں کامیابی حاصل ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…