جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ملتان کے بعد پاکستان سپر لیگ میں ساتویں ٹیم کی شمولیت،نجم سیٹھی نے زبردست اعلان کردیا‎

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل میں جلد ساتویں ٹیم کی شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملتان سلطان کی شمولیت کے بعد جلد ہی پی ایس ایل میں ساتویں ٹیم کو بھی

شامل کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ممکنہ طور پر فاٹا، سیالکوٹ یا فیصل آباد میں سے کسی ایک شہر کی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن کے کئی میچز پاکستان میں کرائے جائیں گے۔ جن میں سے کچھ میچز لاہور جبکہ کچھ میچز کراچی میں منعقد کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…