جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بینظیربھٹو کے قتل کا ذوالفقارعلی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق ہے؟پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں بی بی کے قتل کو ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے الگ نہیں دیکھتا، بی بی شہید کے قتل میں وہی لوگ ملوث ہیں جو بھٹو کے قتل میں ملوث تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مولا بخش

چانڈیو نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ بی بی کے قتل کو ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے الگ نہیں دیکھتا، انہوں نے کہا کہ بی بی شہید کے قتل میں وہی لوگ ملوث ہیں جو بھٹو کے قتل میں ملوث تھے، انہوں نے کہا کہ میں نے تاریخ میں کئی بدنصیب فیصلے دیکھے ہیں جن میں قاتل ومقتول ساتھ سفر کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…