جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کو عمران خان کیخلاف الزامات لگانا بہت مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی نے عائشہ گلالئی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف اور ان کی منحرف رہنماء عائشہ گلالئی کو نوٹس جاری کردیا ہے

جس کی سماعت 7 ستمبر کو ہوگی۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چند ہفتے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر بدکرداری کے الزامات عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…