بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات

datetime 5  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی بوتلوں میں زہر ملانے کی اطلاعات کے بعد سعودی پولیس نے شہریوں کوعوامی مقامات سے آب زم زم خریدنے سے منع کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے آب زم زم کی 2 ہزار بوتلوں میں زہریلا مواد شامل کرنے کی اطلاعات کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر آلودہ آب زم زم کے 6 سو کارٹن قبضے میں لے لیے۔ دریں اثنا سعودی پولیس نے عمرے کے لیے آنے والے زائرین اور شہریوں کو صرف منظورشدہ تقسیم کار سے آب زم زم خریدنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں ایک اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…