اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملائیشین سول ایوی ایشن کے مطابق حادثہ کوالالمپور کے نواحی قصبے میں پیش آیا۔ جب ہیلی کاپٹر شمالی قصبے سے واپس آرہا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ مرنے والوں میں ملائیشن پارلینمٹ کے رکن اور امریکا میں ملائیشیا کے سابق سفیر بھی شامل ہیں۔ جبکہ وزیراعظم نجیب رزاق کے قریبی ساتھی بھی اس حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق مرنے والے تمام افراد قصبے میں وزیراعظم نجیب رزاق کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔ ملائیشن وزیراعظم نے حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔
کوالالمپور: ہیلی کاپٹر حادثے میں رکن پارلیمنٹ سمیت 6افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
چار کمسن بچے کار میں پھنس جانے کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق



















































