اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا اجلاس میں یمن کی صورت حال پر بحث اور پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوج بھجوانے سے متعلق ایوان کو اعتماد میں لیا جائے گا جبکہ اجلاس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مشرقی وسطی کی صورت حال اور اس میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے دونوں ایوانوں کے ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ایڈوائس پر صدرمملکت ممنون حسین نے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل پیر کو طلب کیا ہے ۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا ،وزیر اعظم یمن بحران پر اعتماد میں لیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































