پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

گولڈ برگ اور ہوگن سمیت 22 بڑے ریسلرز کی پاکستان آمد، زبردست اعلان کر دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گولڈ برگ اور ہوگن سمیت 22 غیر ملکی ریسلر پاکستان آ رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردانہ حملے کے بعد غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا مگر پاکستان کے حالات اب کافی حد تک نارمل ہو چکے ہیں، پاکستان میں پہلے غیر ملکی کرکٹرز کے علاوہ ہاکی کے کھلاڑی بھی آئے،

اب ریسلرز نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی ہے، ان ریسلر میں ہوگن، گولڈ برگ، بیرٹ اور اسٹیریو سمیت 22 ریسلر پاکستان میں ریسلنگ کرتے نظر آئیں گے، ریسلنگ کرانے والے منتظمین نے کہا ہے یہ ایونٹ آئندہ سال پی ایس ایل سے پہلے یا بعد میں منعقد کرایا جائے گا، اس سلسلے میں جلد ان غیر ملکی ریسلرز سے معاہدے پر دستخط بھی کر لیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…