لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ایئرلائن انتظامیہ کا ایک نیا کارنامہ سامنے آگیاہے ،پی آئی اے کی پرواز تین دن سے تاخیر کا شکارہے اور مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے جمعہ کی صبح 7بجے روانہ ہونا تھا کہ لیکن پروز ابھی تک جدہ کے لیے روانہ نہیں ہو سکی ہے اور مسلسل تین روز سے تاخیر کا شکارہے ۔پی آئی اے انتظامیہ نے مختلف شہروں سے آنے والے مسافروں کو لاہور کے نجی ہوٹلوں میں ٹھہرایا ہوا ہے جس کے باعث مسافر شدی پریشانی میں ہیں ۔
پی آئی اے کی جدہ جانے والی پرواز تین روز سے تاخیر کا شکار،مسافر ہوٹل میں قیام پذیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































