پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

گدھے کی کھال اتارتاشخص رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں پولیس نے گدھے کی کھال اتارتے ہوئے رنگے ہاتھوں ایک شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ نے جب گدھے کی کھال اتارتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے فوراً پولیس اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مارکر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ملزم نصیر کا موقف ہے کہ وہ گدھے کی کھال اتار کر بیچتا ہے اور اپنا گزر بسر کرتاہے جبکہ اہل علاقہ کا موقف ہے کہ یہ پہلے بھی گدھے کا گوشت فروخت کرتا رہاہے اس لیے آج اسے موقع پر دیکھ کر پولیس کا اطلاع دی جس کے باعث یہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…