پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عبید کے ٹو کو پولیس اہلکار کے قتل میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)نائن زیر و سے گرفتار کیے گئے ملزم عبید کے ٹو کی پولیس اہلکارکے قتل کیس میں شناخت کرنے والا گواہ منحرف ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کے ٹو کو آج پولیس اہلکار کوقتل کرنے کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں ملزم عبیدکے ٹو کی شناخت پریڈ کروائی گئی ،شناخت پریڈ کے دوران گواہ نے ملزم عبید کے ٹو کو پولیس اہلکارکے قتل میں شناخت کرلیا لیکن عدالت میں منحرف ہو گیا ۔رینجرز کا کہناتھاکہ انہوں نے اپنا کام پورا کیا لیکن گواہ عدالت میں گھبرا گیا۔

ذرائع کے مطابق شناخت کرنے والے شخص نے عدالت میں جانے کے بعد مبینہ طور پر عبید کے ٹو کو سلام کیا اور اسے قاتل کی حیثیت سے پہچاننے سے انکار کرتے ہوئے کسی اور شخص کا نام لے لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…