منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

روس نے رات گئے ایسے خطر ناک جنگی ہتھیار پاکستان بھیج دیئے کہ ٹرمپ کے بھی پسینے چھو ٹ گئے

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کو 4 ایم آئی 35 ایم جنگی ہیلی کاپٹرز روس کی جانب سے موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں حریف رہنے والے پاکستان اور روس کے درمیان اب تیزی سے قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ خاص کر دفاعی شعبے میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون مضبو ط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں پاکستان اور روس کے درمیان 2 برس قبل ایک اہم اور تاریخی دفاعی معاہدہ طے پایا تھا۔اس معاہدے

کے تحت روس نے پاکستان کو ایم آئی 35 ایم جنگی ہیلی کاپٹرز کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ معاہدہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کوششوں سے طے پایا تھا۔ اب اس معاہدے کے تحت روس نے پاکستان کو ایم آئی 35 ایم جنگی ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ فراہم کر دی ہے۔ پہلی کھیپ میں پاکستان کو 4 ایم آئی 35 ایم جنگی ہیلی کاپٹرز فراہم کیے گئے ہیں۔ جبکہ اگلے سال میں پاکستان مزید 20 ایم آئی 35 ایم جنگی ہیلی کاپٹرز روس سے حاصل کرے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…