منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ڈیرہ سچا سوداکے سربراہ گرمیت سنگھ کے ہاتھوں ریپ کا شکار دونوں خواتین کو بھارتی عدالت نے ایک اور سرپرائز دیدیا۔۔۔بڑا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 10،10قید کی سزا سنا دی ہے تاہم ڈیرہ سچا سودا کونسل کے سربراہ گرگ نروانا کا کہناہے وہ عدالت کے فیصلے کو پنجاب اور ہریانہ کے ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سی بی آئی کے سپیشل جج جگ دیپ سنگھ کی جانب سے گرومیت سنگھ پر سزا کے ساتھ ساتھ 30لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا جس میں 28لاکھ روپے ان دو خواتین

میں برابر تقسیم کیے جائیں گے جو کہ گزشتہ 15سالوں سے انتہائی پریشر کے باوجود اپنے حق کیلئے کھڑی ہوئیں اور انصاف کیلئے علم بلند کیا ۔سی بی آئی کے خصوصی جج چندی گڑہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے روہٹک جیل پہنچے تھے ۔کیس کی سماعت کیلئے جیل کی لائبریری کو عدالت میں تبدیل کیا گیا ،دوران سماعت سی بی آئی کونسل کی جانب سے گرمیت کیلئے انتہائی سخت سزا کی مانگ کی گئی تاہم ان کی سوشل سروسز کو سامنے رکھتے ہوئے ان کی سزا میں کمی کرتے ہوئے انہیں دس دس سال قید کی سزاسنائی گئی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…