پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف کھیلنے کوبے قرارہوں، چاہے ایک ٹانگ ٹوٹ بھی جائے ،ایم ایس دھونی

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف کھیلنے کوبے قرارہوں چاہے ایک ٹانگ ٹوٹ بھی جائے ،میں پاکستان کے خلاف ضرورکھیلوں گا۔گزشتہ روزانہوں نے اپنے ایک بیان میں اس عزم کااظہارکیاکہ مگربدقسمتی سے بھارتی

حکومت نے اپنی ٹیم پرپاکستان سے کھیلنے پرپابندی لگارکھی ہے ۔بھارتی چیف سلیکٹرنے انکشاف کیاہے کہ چیمپئن ٹرافی کے میچ میں ایم ایس دھونی اگرچہ ان فٹ تھے لیکن انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پراصرارکیاتھااورمیچ میں زبردستی حصہ لیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…