پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عارف علوی کا کریم آباد میں علامتی دھرنا، کل جو ہوا، شروعات ہم نے نہیں کی: پی ٹی آئی رہنما

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعارف علوی نے کارکنوں کے ہمراہ کریم آباد میں کیمپ کی جگہ علامتی دھرنا دے دیا ہے اور کارکنوں نے کریم آباد روڈ سڑک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عارف علوی کا کہنا تھا کہ کل جو کچھ بھی ہوا ہماری جانب سے شروعات نہیں کی گئی تھی اس لئے ہم اپنے کیمپ کی جگہ فٹ پاتھ پر بیٹھے رہیں گے، وہ خودگڑبڑ کراتے ہیں اور خود پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں اگر دھاندلی ہوئی تو تحریک انصاف سخت ردعمل دکھائے گی۔ دوسری جانب این اے 246 سے پی ٹی آئی کے امیدوار عمران اسماعیل اور دیگر رہنماءڈی آئی جی ویسٹ کے دفتر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی معاملات پر بات چیت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…