کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ اس بار جرائم پیشہ افراد کی مذہبی وسیاسی مقامات پر جمع ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز نے عوام سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہوشیار ہوجائیںاور شر پسند عناصر پرنظر رکھے ، جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع 1101پردیں ۔ڈی جی رینجرز کا کہناتھاکہ ہر جگہ پر سخت چیکنگ کی جائے گی اور اس بار جرائم پیشہ افراد کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی ۔
جرائم پیشہ افرادکی مذہبی وسیاسی مقامات پر اجتماع کی اطلاعات ،عوام ہوشیار ہو جائیں :ڈی جی رینجرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان



















































