اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صولت مرزا سے تفتیش کے لئے نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹی فکیشن مچھ سینٹرل جیل کے حکام کو موصول ہو گیا ہے۔سندھ حکومت نے صولت مرزا سے اس کے وڈیو بیان کی روشنی میں دوبارہ تحقیقات کے لئے 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں پولیس کے علاوہ سندھ رینجرز، آئی بی، ایف آئی اے ، ایم آئی ، آئی ایس آئی اور سی آئی ڈی کا ایک ایک رکن شامل ہے۔ مچھ جیل کو ملنے والے نوٹی فکیشن کے تحت تحقیقاتی ٹیم مچھ سینٹرل جیل میں صولت مرزا سے تفتیش شروع کرے گی۔دوسری جانب محکمہ داخلہ بلوچستان نے بھی مچھ جیل کے حکام کو جے آئی ٹی کے ارکان سے مکمل تعاون کی ہدایت کردی ہے۔
صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کا نوٹی فکیشن مچھ جیل حکام کو موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































