جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا ڈراپ سینشرجیل خان کو سبق سکھانے کا فیصلہ، کیاہونے جا رہا ہے؟

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل قومی ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ بدھ کو سنایا جائیگا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائے گئے 3رکنی ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ سنائیں گے ، معطل کرکٹر کو 5سال سزا اور بھاری جرمانہ عائد کیے جانے کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ

شرجیل خان پر پاکستان سپرلیگ کے دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایڈیشن کے دوران بکیز سے رابطے اور سپاٹ فکسنگ کے الزامات کے باعث اپنے ساتھی کرکٹ خالد لطیف کے ہمراہ پکڑے جانے پر معطل کر کے پاکستان بھیج دیا گیا تھا جہاں ان کے خلا ف الزامات کی تحقیقات کیلئے 3رکنی ٹریبونل تشکیل دے کر کیس کی سماعت شروع کر دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…