پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک) یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے اقدامات جاری ہیں ، پاک بحریہ کا جہاز الشھر سے پاکستانیوں کو لائے گا۔ دوسری بحری جہاز کل حدیدہ پہنچے گا۔ جنگ زدہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور یمن میں محصور رہ جانے والے باقی تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے اقدامات کرلیے گئے ہیں۔ پاکستانی شہری مکلا میں اکٹھے ہوئے تھے جہاں سے انہیں وطن واپس لایا جانا تھا۔ تاہم مکلا بندرگاہ ابھی تک القاعدہ کے قبضے میں ہے جس کے باعث وہاں سے انخلا نہیں ہوسکا اور اب پاکستانیوں کا قافلہ مکلا سے الشھر روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی بحری جہاز الشھر سے انہیں وطن واپس لائے گا ، دوسری طرف پاک بحریہ کا دوسرا جہاز پانچ اپریل کو حدیدہ پہنچے گا جس میں صنعاء4 اور دیگر علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ بحری جہاز حدیدہ سے عدن جائے گا اور پھر وہاں سے پاکستان پہنچے گا اور اس طرح تمام محصورین کا یمن سے انخلا مکمل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…