بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہرزہ سرائی کا انجام،پاکستان نے افغانستان پر پابندیاں عائد کردیں،اہم فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈ میں ڈیڈلاک برقرار ، پی سی بی نے افغان کرکٹ لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ سمیت کسی کھلاڑی کو این اوسی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق شپگیزا کرکٹ لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ سمیت کسی کھلاڑی کو این اوسی جاری نہیں کیا جائے گا۔ افغان لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ۔

یادرہے کہ سابق چےئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان کے دور میں افغان بورڈ کے ساتھ کشیدہ تعلقات کی وجہ سے کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم میں بھی کوئی افغانی کرکٹر شامل نہیں کیا گیا۔ افغان لیگ اگلے ماہ کابل سمیت مختلف شہروں میں کھیلی جا ئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…