جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

طوفان کا خطرہ ٗٹرمپ اہلِ خانہ کے ساتھ وائٹ ہائوس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

میکسیکو سٹی (این این آئی)خلیج میکسیکو میں بننے و الے خوفناک طوفان ہاروے کے ٹیکساس سے ٹکرانے سے قبل امریکی صدرٹرمپ بھی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وائٹ ہائوس سے کیمپ ڈیوڈ منتقل ہو گئے ہیں۔ٹرمپ وائٹ ہائوس کے لان میں موجود مرین وَن ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے

تو ان کے ہمراہ اہلیہ ملینیئا ٹرمپ ،بیٹابیرن ٹرمپ ، بیٹی ایوانکا اور ان کے بچے ، شوہر تمام ہی کیمپ ڈیوڈ کی جانب روانہ ہو ئے ۔واضح رہے کہ گزشتہ بارہ سالوں میں آنیوالے تما م طوفانوں کی نسبت ہاروے طوفان شدید نوعیت کا ہے جسے چوتھے درجے کا طوفان قرار دیا گیا ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…