اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں الشباب گروپ نے کینیا میں مزید دہشتگردانہ حملوں کی دھمکی دی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق الشباب گروپ اپنے جاری ای میل پیغام میں کہا گیا ہے کہ گارشیا یونیورسٹی میں حالیہ حملہ صومالیہ میں عسکریت پسندوں کیخلاف لڑائی کیلئے کینیائی موجودگی کا بدلہ ہے اور ابھی اس طرح کے مزید کئی حملے کئے جائینگے پیغام میں کہا گیا ہے کہ کینیا خواہ کتنے ہی سکیورٹی اقدامات کرلے وہ ہمیں ایسے حملوں سے روکنے میں کامیاب نہیں ہوگا ۔
الشباب گروپ نے کینیا میں مزید دہشتگردانہ حملوں کی دھمکی دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































