ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زین رﺅف قتل کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے‘ رپورٹ کے مطابق زین کی موت گردن میں گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ میڈیا رپورت کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر مملکت کے بنیٹے مصطفےٰ کانجو کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے زین رﺅف کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے

مزید پڑھئے:بیوی نے شوہر کوایسی سینڈل ماری جو سر میں ہی جا گھسی

کہ زین کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے گولی گردن کے سامنے سے داخل ہوئی اور پیچھے سے ہڈی توڑتے ہوئے باہر کی جانب نکل گئی اور زین رﺅف کو صرف ایک ہی گولی لگی جو کہ اس کی موت کا سبب بن گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…