اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے بتایا ہے کہ اب تک تین سعودی فوجی یمن کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ جمعہ کی سہ پہر کو اسیر کے علاقے الہوسن میں بارڈر کے قریب گشت کے دوران یمنی علاقے سے بھاری فائرنگ کی گئی ،سعودی فورسز نے اس کا بھرپور جواب دیا لیکن اس دوران دو فوجی جاں بحق ہوگئے۔ان فوجیوں کے نام محمد بن حمودبن محمد الحربی اور عبدالرحمٰن بن میری بن محمد القحطانی بتائے گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































