جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

5ہزار خواتین سے جنسی تعلقات۔۔اہم ملک کے سربراہ کی خوفناک کہانی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) زمانہ قدیم میں بادشاہوں کے حرم میں درجنوں بیویاں اور کئی ہزار لونڈیاں ہوا کرتی تھیں مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ موجودہ دور میں ایک ایسا بادشاہ بھی ہے جس کی 5ہزار محبوبائیں تھیں۔ سپین کا بادشاہ ہوان کارلوس ہے جس نے ضعیف العمری کے باعث 2014ءمیں ہی سبکدوش ہو کر اقتدار اپنے بیٹے فلپ ششم کے حوالے کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فلپ ششم ان دنوں برطانیہ کے پہلے سرکاری دورے پر ہیں۔ ایسے میں برطانیہ میں شائع ہونے والی ایک کتاب میں

انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کے والد ہوان کارلوس کی 5ہزار محبوبائیں تھیں اور انہوں نے لیڈی ڈیانا کو بھی محبت کے جال میں پھنسانے کی کوشش کی تھی۔کتاب کے مطابق صرف 6ماہ کے دورانیے میں ہوان کارلوس نے 62خواتین کے ساتھ تعلق استوار کیے۔ اس کی جنسی زندگی 1976ءسے 1994ءتک بہت زیادہ متحرک رہی اور اس عرصے میں اس نے 2ہزار 154خواتین کے ساتھ تعلق استوار کیا۔حتیٰ کہ ضعیف العمری میںاپنی عمر کے 67سے 76سالوں کے درمیان اس نے 191مختلف خواتین سے تعلق استوار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…