جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چین کا بھارت پر حملہ، بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعہ کے باعث چین پڑوسی ملک بھارت پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے جس کے لئے چینی افواج نے مشقیں شروع کر دیں۔ چینی میڈیا کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی نے یہ مشقیں نامعلوم مقام پر کیں جس میں ہیلی کاپٹر اور ٹینک بھی شامل تھے۔

اس حوالے سے چین کے سرکاری ٹی وی نے ایک ویڈیو بھی دکھائی جس میں ٹینک گولہ باری جبکہ ہیلی کاپٹر فضا سے زمین پر فائرنگ اور میزائل سے اپنے ہدف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…