جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لندن میں الطاف حسین پر حملہ

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر لندن میں ان کی رہائش میں حملہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق مہاجر قومی موومنٹ لندن کے رہنما ندیم نصرت نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر حملے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے

بتایا کہ گزشتہ شب لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ میں دو نامعلوم افراد نے گھسنے کی کوشش کی لیکن پڑوسی اور محافظ کے موقع پر پہنچ جانے پر دونوں مشکوک افراد گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے۔ ان دو مشکوک افراد کے حوالے سے پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…