بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی وزیر اعظم کا سعودی فرمانروا کو ٹیلی فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ، یمن کی صورتحال اور ایرانی جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم کیمرون نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی رہنمائی میں جاری آپریشن کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا برطانیہ سعودی عرب کے استحکام اور سیکورٹی کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا ایرانی جوہری پروگرام پر معاہدے سے خطے میں امن قائم ہو سکے گا اور ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…