اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سیناپاکستان کے تین روزہ دورے پر کل اتوار کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔نئے منتخب صدر سری سینا کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔پاکستان میں قیام کے دوران وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نوازشریف سے متعدد معاملات پر بات چیت کرینگے۔ان کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے متعدد معاہدوں اورمفاہمت کی یاداشتوں پردستخط کئے جائیںگے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان خوشگوار دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات 1948ءمیں قائم ہوئے تھے جس کے بعد دوطرفہ تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوتے چلے گئے۔سارک اور دولت مشترکہ کے رکن ممالک ہونے کی حیثیت سے پاکستان اور سری لنکا دوطرفہ علاقائی اور عالمی نوعیت کے معاملات پرایک دوسرے سے قریبی تعاون کرتے ہیں۔
سری لنکا کے صدرسری سینا3روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































