پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی تیاریاں مکمل

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ پورا ہونے کے بعد ان کی جانب سے اسمبلیوں میں واپس جانے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے تجویز دی گئی ہے کہ اب ان کے تمام مطالبات حکومت کی جانب سے پورے کر لیے گئے ہیں اور جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا جایا رہا ہے۔

مزید پڑھئے:تین ہم شکل بہنوں کی ایک ساتھ شادی، دولہے پریشان

اس لیے تحریک انصاف کو بھی لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیئے اور اسمبلیوں میں واپس جانا چاہیئے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اراکین کی کثرت رائے کے باعث اسمبلی میں جانے کا فیصلہ لینے کے لیے اتوار کو کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔عمران خان کی رہائش بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں اسمبلی میں واپس جانے یا نہ جانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…