پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب پاکستان سے کیا چاہتا ہے؟بات کھل گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ پاکستان کھل کے سعودی عرب کا ساتھ دے، ہم چاہتے ہیں کہ مسلم امہ کا اتحاد منتشر نہ ہو۔مقامی اخبار جہان پاکستان کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم پیر کو پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، پارلیمنٹ میں جو بھی فیصلہ ہوگا قوم کے مفاد میں ہوگا، ہمارے 1000 فوجی سعودی عرب میں ہیں، حکومت نے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، ان کا کہنا تھا کہ وسطی یمن میں القاعدہ بہت طاقتور ہے۔ وزیراعظم ترکی کا دورہ کررہے ہیں، وہ ترک وزیراعظم کو اعتماد میں لیں گے۔ 8 اپریل کو ایرانی وزیر خارجہ پاکستان آرہے ہیں انہیں بھی اعتماد میں لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…