پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اسد عمر نے الطا ف حسین کی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے الطاف حسین کی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے اکاونٹ میں ماہانہ 15کروڑ روپے جمع ہوتے ہیں ہمیں بتایا جائے کہ الطاف حسین کی اتنی آمدنی کہا سے ہو گئی جو ہر مہینے اتنی بڑی رقم ان کے اکاونٹ میں جمع ہو تی ہے۔اسد عمرکا مزید کہنا تھا کہ وہ نفرت کی سیاست نہیں چاہتے اور وی کسی سے خوف زدہ نہیں ہے ہامری جماعت متحدہ کا کھل کر مقابلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…