بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید الاضحٰی پر سعودی عرب نے ایک ساتھ کتنی چھٹیاں دے دیں؟ موجیں لگ گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) امسال سرکاری اداروں میں عید الاضحی کی تعطیلات جمعرات 2ذی الحجہ کی ڈیوٹی کے بعد شروع ہوجائیگی اور سرکاری دفاتر 19ذی الحجہ سے کھلیںگے۔ تعطیلات کے نظام کے مطابق عید الاضحی کی چھٹی 5ذی الحجہ سے شروع ہوتی ہے تاہم جمعہ اور ہفتہ کی وجہ سے تعطیلات کی شروعات 3ذی

الحجہ سے ہی ہوجائیگی۔ ام القریٰ کیلنڈر کے لحاظ سے16ذی الحجہ جمعرات کو پڑ رہا ہے لہذا عید الاضحی کی تعطیلات18ذی الحجہ تک جاری رہیں گی اور 19ذی الحجہ اتوار سے سرکاری دفاتر کھلیں گے۔ قانون یہ ہے کہ اگر 2چھٹیوں کے درمیان ڈیوٹی کا ایک دن آتا ہے تو ایسی صورت میں وہ ڈیوٹی کا دن بھی تعطیلات میں شامل کردیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…