منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے ماں اور بہن کو قتل کر دیا ،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے علاقہ میں بیٹے نے مبینہ طو رپر دوسری شادی کرنے پر ماں اور بہن کو قتل کر دیا ، پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ بتایاگیا ہے کہ چوہنگ کی رہائشی شبانہ نے دوسری شادی کر لی تھی جس کا اس کے بیٹے اویس کو شدید رنج تھا ۔

گزشتہ روز اویس نے اپنے کزن شہباز کے ساتھ مل کر ماں شبانہ او ربہن علیحہ کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…