پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے پہلے ایک اور بڑا دھچکا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے بعد کرکٹ آسٹریلیا بھی سنٹرل کٹریکٹ کھلاڑیوں کوپاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق کینگرو بورڈ نے کسی بھی سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ یا موجودہ کھلاڑی کو پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سنٹرل کٹریکٹ یا موجودہ کھلاڑیوں کوپاکستان بھیجنے سے انکاری ہے

۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے پاکستان میں سیکورٹی سے مطمئن نہیں کھلاڑیوں کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے۔لیکن ذرائع کا کہنا ہے غیر سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ آسٹریلوی کرکٹر ٹِم پین دورہ کیلئے پی سی بی سے رابطہ میں ہیں، ادھر ذرائع کے مطابق اینڈی فلاور کے ورلڈ الیون دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں سے رابطے تیز ہیں تاہم اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…