پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہاکی کے معروف پلیئر وحیداللہ آفریدی پشاور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہاکی کے معروف پلیئر وحیداللہ آفریدی پشاور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ آفریدی کو ایک ہفتے پہلے کانگو

وائرس کے علاج کیلئے پشاور کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج چل بسے ۔دریں اثنا ان کے انتقال کی خبر پر ہاکی کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…