منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سا بق صدر مشرف نے وارنٹ گرفتاری کےخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں جاری وارنٹ گرفتاری کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے ان کے وکیل نے وارنٹ گرفتاری پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق صدر کا طبی معائنہ کرنے والے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آ گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے لہذا ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے جاری ان کے وارنٹ گرفتاری واپس لئے جائیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سیشن جج اسلام آباد واجد علی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 27 اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…