منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کا طیارہ یمن میں محصور 176 شہریوں کو لیکر پاکستان کیلئے روانہ

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ایئر لائن کا خصوصی طیارہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لے کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے، ان تمام افراد کو چینی بحری جہاز کے ذریعے عدن سے جبوتی پہنچایا گیا تھا۔ طیارہ ایک بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گا جہاں وزیر ہوابازی شجاعت عظیم اور چیرمین پی آئی اے مسافروں کا استقبال کریں گے۔
واضح رہے کہ یمن کی کشیدہ صورت حال کے باعث وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے۔ چند روز قبل بھی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 502 شہریوں کو وطن واپس پہنچایا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…