سکھر (نیوز ڈیسک) خوابوں میں مستقبل دیکھنے والے صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے تازہ ترین خواب دیکھ لیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ لوگ جیل میں جائیں گے جبکہ کچھ لوگ بیرون ملک فرار ہونے والے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جیلوں میں 2008ءسے قبل حالات کچھ اور تھے، اب کچھ اور ہیں، ایم کیو ایم کی کراچی میں سیاسی حیثیت کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی میں انتخابات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں دونوں جماعتیں مضبوط نظر آ رہی ہیں تاہم تحریک انصاف شائد کامیاب ہو جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضمنی الیکشن میں 26,000 ووٹ لینے والا ہی کامیاب ہو گا۔
منظور وسان کا نیا خواب کچھ لوگ جیل جائیں گے، کچھ فرار ہونے والے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































