پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عامر خان نے معافی مانگ لی

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)باکسر عامرخان نے سوشل میڈیا پر باکسر اینتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ تھا ٗ خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا۔عامر خان نے کہا کہ کسی عام شخص کی طرح مجھے بھی غصہ آگیاتھا ٗجوشوا نے عامر خان کی معافی

قبول کرلی جس کے بعد عامرخان نے اینتھونی جوشوا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر اہلیہ فریال کیساتھ تنازع میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھاجبکہ اینتھونی جوشوانے معاملے سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…