اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کا بحری جہاز عدن سے پاکستانیوں کو لے کر جبوتی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بحری جہاز پر 186 پاکستانی سوار ہیں جنہیں پی آئی اے کے جہاز سے وطن لایا جائے گا۔
دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کے مطابق جبوتی بندرگاہ پر کلیئرنس، ٹرانزٹ اور امیگریشن کارروائی میں 6 سے 7 گھنٹے لگیں گے جس کے بعد تمام پاکستانیوں کو پی آئی کے طیارے کے ذریعے پاکستان لایا جایا گا۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کا طیارہ پہلے سے ہی جبوتی ائیرپورٹ پر موجود ہے۔
چین کا بحری جہاز 186 پاکستانیوں کو لے کر جبوتی پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































