راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آئین میں ترمیم کے بعد ملک میں قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کا پہلا فیصلہ آ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں میں چلنے والے دہشت گردی کے مقدمات زیر سماعت ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ فوجی عدالتوں نے پہلا فیصلہ کر لیا ہے جس میں 6 دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سزائے موت کے فیصلے پر دستخط کر کے اس فیصلے کی توثیق کر دی ہےلیکن دہشت گردوں کو سزا کے خلاف اپیل کرنے کا بھی حق حاصل ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سزا پانے والے دہشت گرد بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور خود کش حملوں میں ملوث تھے۔
فوجی عدالت کا پہلا فیصلہ آگیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دلہن کی ماں دولہے کے ساتھ بھاگ گئی، بیٹی کی شادی کیلئے رکھے زیور اور ...
-
سوزوکی مہران 2025 کی نئے ماڈل کیساتھ واپسی؟ کمپنی کا وضاحتی ردعمل آگیا
-
یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی
-
81فیصد
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی
-
معافی اور توبہ
-
پا کستانی پاسپورٹ بنوانا مشکل ہو گیا،اب ہر کسی کو پاسپورٹ نہیں ملے گا
-
اربوں روپے کی پراپرٹی کیلئے بیوی کا قتل،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے ...
-
لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل
-
کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم
-
پاکستانی ٹی وی شو میں جیتی کار لینے پر کتنے پاپڑ بیلنے پڑے؟ ایاز سموں ...
-
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانیکی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دلہن کی ماں دولہے کے ساتھ بھاگ گئی، بیٹی کی شادی کیلئے رکھے زیور اور نقدی بھی لے گئی
-
سوزوکی مہران 2025 کی نئے ماڈل کیساتھ واپسی؟ کمپنی کا وضاحتی ردعمل آگیا
-
یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی
-
81فیصد
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی
-
معافی اور توبہ
-
پا کستانی پاسپورٹ بنوانا مشکل ہو گیا،اب ہر کسی کو پاسپورٹ نہیں ملے گا
-
اربوں روپے کی پراپرٹی کیلئے بیوی کا قتل،مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم
-
لیڈی پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل
-
کینیڈا کا بڑا اعلان: 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم
-
پاکستانی ٹی وی شو میں جیتی کار لینے پر کتنے پاپڑ بیلنے پڑے؟ ایاز سموں نے حقیقت بتادی
-
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانیکی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا
-
چین کے جوابی ٹیرف کی وجہ سے بے یقینی، امریکی ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی
-
محکمہ موسمیات نے موسم کےبارے میں پریشان کن پیشگوئی کر دی