اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پہلے ہی خبرتھی؟مرنے سے پہلے ملااختر منصور نے بھائیوں اوردیگر رشتہ داروں کو کو پیغام دیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی)پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افغان طالبان کے سابق امیر ملا اخترمنصورکے ایک قریبی ساتھی سابق کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ مرنے سے چند گھنٹے قبل ملا منصور کو پتہ تھا کہ اسکے ساتھ کچھ غلط ہونے والا ہے اسی لیے اس نے اپنے خاندان والوں کو اسکی موت کیلئے تیار رہنے اور متحد رہنے کو کہا تھا۔

امریکی اخبار’’ نیویار ک ٹائمز‘‘ کے مطابق ملا منصورکے ایک قریبی سابق کمانڈر نے ایک انٹرویو میں بتایاہے کہ ڈرون حملے میں ہلاکت سے قبل ملا منصور کو معلوم تھاکہ اس کے ساتھ کچھ غلط ہونے والا ہے اسی وجہ سے اس نے اپنے بھائی اور دیگر رشتہ داروں کوبتا دیا تھاکہ وہ اپنے آپ کو اسکی موت کیلئے تیار کرلیں اور متحد رہیں۔طالبان کمانڈر نے انٹرویو دینے سے پہلے نام اور مقام ظاہر نہ کرنے کی شرط رکھی تھی۔واضح رہے کہ مئی 2016میں طالبان امیر ملااختر منصور ڈرون حملے میں مارا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…