پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ الیون کے میچز ضمنی الیکشن سے پہلے ختم کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں این اے 120 پر ضمنی الیکشن میں17 ستمبر کو ہوگا ۔بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اب ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں صرف امن و امان کی صورت حال ہی حائل ہوسکتی ہے ۔بورڈ کے اعلیٰ عہدیدارکے مطابق ورلڈ الیون کے دورے کی تاریخیں تبدیل کر دی ہیں ٗ ضمنی الیکشن سے پہلے ہی ٹیم واپس بھی چلی جائیگی

ٗ وقت آنے پر تمام تفصیلات سامنے آجائیں گی ۔عہدیدار کاکہنا ہے کہ سیریز مہنگی ضرورہے تاہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے یہ سودا مہنگا نہیں ۔ امید ہے کہ اسپانسرز بھی آئیں گے اوراب صرف امن و امان کی صورت حال ہی اس سیریز کی راہ میں حائل ہو سکتی ہے اس کے علاوہ کوئی ایشو نہیں ۔ذرائع کے مطابق میچز 8 سے 15 ستمبر کے درمیان کرانے کی تیاری ہو رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…