جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور روس نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) روس کے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل اولیک ایویدیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کا حجم 50 کروڑ ڈالر ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے ماضی کے مقابلے میں موجودہ دور میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں

بہتری آئی ہے اور روس پاکستان کے ساتھ دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے پاک رشیا بزنس کونسل آف ایف پی سی سی آئی کے چیئرمین محمد فاروق افضال کی جانب سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے الوداعی عشائیے سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر امریکہ سمیت ، کوریا ،سوئزرلینڈ ، سلطنت آف عمان ، بنگلہ دیش اور ویتنام کے سفارت کاروں کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل ، شمیم فرپو ، عامر عطا باجوہ ، سابق مشیر عبدالحسیب خان ، قاضی اسد عابد ، مرزا ختیار بیگ ، مرزا اشتیاق بیگ ، گلزار فیروز ، اسماعیل ستار، وحید احمد ،( ریٹائرڈ) جنرل تنویر نقوی ،( ریٹائرڈ )جنرل جاوید ضیاء ، مصطفی کمال قاضی ، ایئر مارشل( ریٹائرڈ) ریاض الدین شیخ ، وسیم وہرہ ، آصف زبیری ، سمیر میر شیخ ، شمعون زکی ، اطہر اقبال ، شاہد جاوید قریشی ودیگر بھی موجود تھے روس کے قونصل جنرل نے کہا کہ کراچی میں تعیناتی کے دوران بزنس کمیونٹی سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے مکمل تعاون کیا ہے جس کے لئے وہ تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…