اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

’’چین کسی بھی وقت بھارت پر حملہ کرنے والا ہے‘‘ معروف چینی اخبار کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت پر حملہ کر نے کی تیاری کر لی ، چین کے سرکاری اخبار کا کہنا ہے کہ چین نے بھارتی فوج کو اپنی سرحدوں سے باہر دکھیلنے کے لیے محدود جنگ کی کی تیاری کر رہا ہے۔ دفاعی امور کے ماہر ہوزی یونگ کا کہنا ہے کہ چین فوجی کارروائی سے پہلے ایک بار پھر بھارت کو مطلع کرے گا۔ یہ محدود حملہ بھارت فوج کو پیچھے دھکیل دینے کی پوری کوشش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق چین کے سرکاری

اخبار کے مطابق ڈوکلام کے تنازعے پر چین دو ہفتوں کے اندر فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔ اخبار نے دفاعی امور کے ماہر ہوزی یونگ کا انٹرویو شائع کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ چین موجودہ فوجی تعطل کو زیادہ دیر جاری نہیں رہنے دے گا۔انڈین فوجیوں کو ڈوکلام سے باہر نکالنے کے لیے دو ہفتوں کے اندر محدود نوعیت کی فوجی کاروائی شروع ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ چین فوجی کارروائی سے پہلے ایک بار پھر بھارت کو مطلع کرے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…