کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کراچی ا مد اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے پی ٹی ا ئی کے رہنماؤں میں مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان 15 اپریل کو کراچی پہنچیں گے اور 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے سے قبل ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ کا دورہ کریں گے جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سمیت حلقے کے عوام سے بھی ملاقات کریں گے، بعد ازاں وہ حلقے کے عوام سے ملنے ان کے گھروں میں جائیں گے۔
عمران خان 19اپریل کو جلسے سے قبل جناح گراؤنڈ کا دورہ کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































